languageIcon
بحث
بحث

ہم کون ہیں

aboutUs

(اقتداء)

یہ ایک گروپ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور سنتوں کو شائع کرنے کا اہتمام کرتا ہے چونکہ عالم اسلام میں مسلمانوں کو ایسے کام کی شدید ضرورت تھی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں اور یومیہ اذکار کو صحیح دلائل اور تصویروں سے واضح کرے ۔ اس لئے (سنن) پروگرام لانچ کیا گیا تاکہ وہ آسان طریقے سے نبى صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو بیان کرے اور ایک مسلم کے لئے اس کی یومیہ عبادات کو درست طریقے سے ادا کرنے میں معاون ہو اور آج کل مسلم معاشرہ میں پھیلی بدعات سے خبردار کرے۔